کینیڈا کا حیران کن فیصلہ، شہریت ملنے کے بعد بھی بعض افراد سے سرٹیفکیٹ واپس طلب کرلئے
کینیڈا(زیبائے پاکستان)کینیڈا میں شہریت حاصل کرنے والے بعض افراد کو ایک نئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں حکومت نے کچھ نئے شہریوں کے شہریت کے معاملات دوبارہ جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متعدد…
