ڈیلی آرکائیو

جون 21, 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران، امریکا اور ثالث ممالک کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔ روانگی سے قبل…

باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا

سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔ ایرانی میڈیا کے…

استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کی بحالی، سمندری حیات کے تحفظ میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد نایاب سمندری کچھوؤں کی نسل کو بچانا اور ان کے انڈوں کی حفاظت کرنا ہے۔ جزیرے پر نایاب…

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

ایران (زیبائے پاکستان )ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان…

گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔ گلگت بلتستان میں پی پی پی…