ڈیلی آرکائیو

اپریل 22, 2026

این ہیتھ وے کا ’انشا اللہ‘ کہنا مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھ وے ایک دلچسپ لمحے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں انہوں نے گفتگو کے دوران ’انشا اللہ‘ کا لفظ استعمال کیا اور یہی جملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ عالمی…

ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا…

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر…

امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا، ایران اسے کھولنا چاہتا ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور ایران دراصل اسے کھولنا چاہتا ہے تاکہ یومیہ کروڑوں ڈالر کی آمدنی دوبارہ حاصل کی جا سکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل…

وزیراعظم نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں توسیع ایک مثبت اور…

پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری، لوڈشیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری آنے لگی اور لوڈ شیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود ہوگئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک…