کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال، صبح و رات کے وقت بوندا باندی کا امکان
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب کا امکان ہے جبکہ اس دوران کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چلنے اور رات کے کراچی میں صبح و رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی…
