ڈیلی آرکائیو

جون 23, 2026

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔ ٹرین سروس…

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں بروقت کارروائی، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری…

سوشل میڈیا کی آمدن پر ٹیکس کی تجویز، ٹیکس کیسے اکٹھا کیا جائے گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 2026 کی منظوری کیلئے ترمیم شدہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جب کہ بل میں متعدد ترامیم تجویز کر دی گئیں اور ترامیم کے ساتھ منظور کرنے کی سفارش بھی کر دی۔…

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا…

چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کا نفاذ، 500 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کا فیصلہ

چمن (زیبائے پاکستان)چمن بارڈر پر بے روزگار خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ حکومت بلوچستان نے ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد 500 بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ…

پاکستان میں بنجر زمینوں کی بحالی اور جدید زراعت کے فروغ کی جانب بڑا قدم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جدید زراعت اور بنجر زمینوں کی بحالی کے پائیدار اقدامات سے پاکستان زرعی شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان و چین کے اشتراک سے بنجر علاقوں میں جدید زراعت کے فروغ کے لیے پہلی زرعی تحقیقی لیبارٹری کا قیام…