ڈیلی آرکائیو

مئی 24, 2026

43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ (زیبائے پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پاکستانی شہری، جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے۔ 🕋 رپورٹس کے مطابق مرحوم نے زندگی بھر حج کی خواہش اپنے دل میں…

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک ہولناک دھماکہ ہوا، جس میں عید کی چھٹیاں منانے گھروں کو جانے والے شہریوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا، اس بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 24…

مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی ثاقب چدھڑ کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ الزامات کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کو…

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن (زیبائےے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت دی…

عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا

اسلام آباد: (زیبائے پاکستان) مناسک حج کا آغاز کل 8 ذی الحجہ سے ہوگا، عازمین کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی اور قیادت میں حج 2026 کی تیاریاں مکمل…

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بزدلانہ حملوں سے…

کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ایک کبینہ خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے پولیس حکام اور ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریلوے ٹریک…

شہباز شریف نے امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر اینے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے واضح کیا کہ وہ خلوص نیت کے ساتھ امن کوششوں کا حصہ بنا رہے گا اور امید ظاہر کی کہ مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی جلد کی جائے گی۔ امریکی صدر…

امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ دی…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بی ٹو بی معاہدات میں تیزی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن ہوگئے۔ پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل…