ڈیلی آرکائیو

جون 27, 2026

سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی کسی بندرگاہ پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایران کی ’مہر‘ نیوز ایجنسی نے مشرقی ہرمزگان کی بندرگاہوں کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی…

فیفا نے مسلمان فٹبالرز کے لیے ‘مین آف دی میچ’ ٹرافی تبدیل کردی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک طرف گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں آف دی فیلڈ کچھ اہم تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ فیفا نے ورلڈ کپ کے دوران ایک اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آف دی فیلڈ ایک رپورٹ کے مطابق…

ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ…

روپے کے مقابلے میں ڈالر، درہم اور دینار کتنے مہنگے؟ 27 جون 2026 کی ریٹ لسٹ

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری…

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج سونا کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورتِ حال اور امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے…

ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا۔ کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاس ہونے…

کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلیلی روڈ کچلاک بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر محمد ہاشم نورزئی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تھانہ کچلاک کی حدود میں عثمانیہ ہوٹل کے قریب…

کراچی میں پارہ 36 ڈگری تک جا سکتا ہے؟ کیا بارش ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آگئی

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے پیش گوئی بھی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے،…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ…