ڈیلی آرکائیو

جون 27, 2026

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش…

سفری پابندیاں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سفری پابندیوں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے شہریوں پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شہری پر سفری…

حکومت نے کمرشل طیاروں کے فیول کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جیٹ…

لاہور سمیت پنجاب میں گرمی کی شدت پھر بڑھ گئی، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور گرم موسم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے ہی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی…

بلوچستان؛ بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 19 کلومیٹرتھی۔ زلزلے…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں 25 اور 26…

پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد…

18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینا خلافِ شریعت ہے، قانون چیلنج کردیا گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینے والے قانون کے خلاف فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست مفتی محمد اسلم نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں گورنر پنجاب…

عوام پر مزید بوجھ, حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے بجائے مزید بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 6…