توانائی بچت کے نام پر تعلیم کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ خوشحال کاسی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کے صوبائی سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی نے توانائی کی بچت کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن اقدام قرار دیا ہے۔…
