پنجاب؛ کم عمر افراد کی شادی کی روک تھام بل پر تجاویز بھی منظور، خلاف ورزی پر کیا سزائیں ہوں گی؟
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں کم عمر افراد کی شادی کی روک تھام بل میں ارکان اسمبلی کی تجاویز بھی کثرت رائے سے منظور کر لی گئیں۔
چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 میں حکومتی و اپوزیشن ارکان کی تجاویز بھی شامل ہوں گی۔ بل کے متن کے مطابق…
