سجاد علی نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں مقیم نہیں، اور اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
سجاد علی پاکستان کے مشہور گلوکار اور لیجنڈری فنکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 90 کی دہائی…
