پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی
لاہور(زیبائے پاکستان) پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر ہاکی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی۔
کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا…
