معرکہ حق کو ایک سال مکمل، شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں کے تاثرات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں نے اپنے تاثرات پیش کیے ہیں۔
معرکہِ حق میں اپنی جان وطن پر قربان کرنے والے نائیک محمد وقار خالد شہید کی والدہ نے اپنے تاثرات میں بتایا…
