منی اسکرٹ پر تنقید کے بعد صحیفہ جبار نے مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کردیں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار نے گزشتہ دنوں اپنی منی اسکرٹ میں تصاویر پر شدید تنقید کے جواب میں اپنے اسکرٹس کا کلیکشن اور مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کی ہیں۔
صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز…
