ڈیلی آرکائیو

اپریل 29, 2026

پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے۔ منگل کو پی ایس ایل سیزن 11کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے…

‘پریتی اسلیے ٹرافی نہ جیت سکیں کیونکہ وہ خود ٹرافی ہیں’، مداح کی ٹوئٹ پر اداکارہ کا جواب…

ممبئی(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو ٹرافی کہے جانے پر اداکارہ نے ردعمل دیا ہے جو وائرل ہو رہا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے لکھا 'اس کی ایک وجہ ہے کہ آئی پی ایل میں پریتی کیوں ٹرافی نہیں جیت…

کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام سے متعلق اہم پیشرفت

کراچی(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین کے الیکٹرک شہریار چشتی کی ملاقات ہوئی جس میں کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ ملاقات میں سی ای او کے الیکٹرک سید طحہٰ، پرنسپل…

افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے، سہیل آفریدی

پشاور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے۔ یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل…

کوئٹہ میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ کارروائی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر نیت صاف…

تحریر میر اسلم رند سول ڈیفنس اور اے جی آفس کے افسران کی گرفتاری نہ صرف ایک کیس کی کامیابی ہے بلکہ یہ پورے نظام میں موجود کرپشن کے خلاف ایک واضح پیغام بھی ہے یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں کہ سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے من…

بھارتی اداکارہ نے شادی کرلی، دیکھئے دلکش تصاویر

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ماڈل و اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ مہرین پیرزادہ نے اتوار کو ہماچل پردیش میں ہونے والی ایک سادہ اور نجی تقریب میں ارش اولکھ سے شادی کی۔ شادی کی تقریب…

چھوٹے سولر صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری، نیپرا نے بڑی رعایت دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت کے سسٹمز پر لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ اقدام وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر اٹھایا…

کرنسی مارکیٹ الرٹ! ڈالر مستحکم، یورو اور پاؤنڈ میں تبدیلی؛ مکمل تفصیل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس میں امریکی ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان! جانیں 29 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں…

پنجاب: موسمِ گرما کی تعطیلات 2026 سے متعلق اہم اپڈیٹ جاری

لاہور (زیبائے پاکستان) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت 15 مئی کے بعد صورتحال اور تعلیمی ضروریات کا…