ڈیلی آرکائیو

مئی 30, 2026

حکومت کا ایئرلائنز کیلیے بڑا ریلیف، جیٹ فیول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے ایئرلائنز کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی…

بلوچستان میں ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں 3 روز سے معطل ریلوے آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت جعفر ایکسپریس آج (ہفتہ) کو اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی…

سندھ کے چند اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان…

’دھرندھر‘ کا پروڈکشن ڈیزائنر جنسی ہراسانی کیس میں مجرم قرار

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ فلم ’’دھرندھر‘‘ کے پروڈکشن ڈیزائنر سینی ایس جوہرے کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے انہیں الزامات کے سلسلے میں قصوروار قرار دے دیا ہے، جس کے بعد فلمی صنعت میں ان…

مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں…

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 538 ڈالر…

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان، سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی…

رواں سال بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کرنےکی…

مامیا شاہ جعفر نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شاہ جعفر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج کروانا پڑا اور…

کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل

کراچی(زیبائے پاکستان)شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…