براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری، لوڈشیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری آنے لگی اور لوڈ شیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود ہوگئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک…

ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاکستان نیوی نے “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائرنگ تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی سطح پر تیار کردہ جدید…

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2…

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جب کہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 17…

پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے۔ معروف تعلیمی درس گاہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں منعقدہ چوتھی سالانہ پاک امریکا…

امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر تاریخی عدم اعتماد جاری مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری بنیادی شرط ہے،…

ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی اس تک برقرار رہے گی جبتک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں ہوجاتا؛ ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اختتام بدھ کی شام ہوجائے گا تاہم ایران کے ساتھ امن معاہدہ نسبتاً جلدی طے پا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں…

ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ…

امریکا سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایران کا دو ٹوک اعلان

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہر ممکن اقدام کے لیے تیار بھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد…

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ…