براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم پر مسلح افراد کا حملہ، مشینری نذرِ آتش، مسجد کی بے حرمتی کا الزام
لینڈ مافیا اور بھتہ خور عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ملک عبدالرشید بنگلزئی، فیض اللہ خلجی اور میر جہانگیر لانگو کا پریس کانفرنس
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے جبل نور کے مقام پر واقع ہاؤسنگ اسکیم میں…
ترقیاتی امور سے متعلق درست معلومات عوام کا حق ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
بلوچستان میں پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کا اجرا جدید ابلاغی نظام کی تشکیل کی جانب اہم پیش رفت ہے،
ترقیاتی معلومات تک عوام کی بروقت اور مستند رسائی شفاف حکمرانی اور…
جھل مگسی میں قیام امن کیلئے مگسی امن فورس قائم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جھل مگسی میں نوابزادہ میر نادرعلی مگسی کی قیادت میں مگسی قبیلے کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں دہشتگردوں کیخلاف مگسی امن فورس قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
بلوچستان سے ایم پی اے نوابزادہ زرین مگسی نے کہا کہ ہم نے دہشت…
فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال اور دہشتگردی میں استعمال کا ہوشربا انکشاف
پنجگور (زیبائے پاکستان)فتنہ الہندوستان کی جانب سے معصوم بچوں کے استحصال اور انہیں دہشت گردی میں استعمال کرنے کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔
پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر بھائیوں گہرام اور فہد نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان…
سنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے۔ بیروزگار یونین
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے ضلع قلات کے علاقے سنگداس میں قائم پولیس چوکی پر تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ طور پر زبردستی بھتہ وصولی کی شکایات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس…
رحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے۔ کیسکو لیبر یونین
کوئٹہ(زیبائے پاکستان کیسکو لیبر یونین کے ترجمان نے قلات میں دورانِ ڈیوٹی فیٹل ایکسیڈنٹ میں لائن مین رحمت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحمت اللہ کی شہادت نہ صرف ان کے خاندان بلکہ کیسکو کمپنی اور محنت کش طبقے کے…
گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، سات دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائی قابلِ تحسین ہے،…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے اور سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
گوادر آپریشن،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت نے دشمن کے تمام تخریبی عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔
آپریشن کے…
گوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک
گوادر(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ارد گرد کے علاقے کو IED سے محفوظ کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن تاحال جاری رکھے…
دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلو…
