براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ میں گیس کے صرف 26 یونٹ استعمال کرنے پر 18 ہزار 410 روپے کا بل، صارفین سراپا احتجاج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ کے صارفین کو مبینہ طور پر بھاری گیس بل بھیجنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان اور متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صارفین کے مطابق کوئٹہ…

سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ مالی تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہاشم نامی شخص نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر فائرنگ کی۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا، …

کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بے قابو، شہری 14 گھنٹے بجلی سے محروم، معمولاتِ زندگی متاثر،

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ نواں کلی اور گردونواح سمیت سریاب روڈ، مل کالونی، مشرقی بائی پاس، بروری روڈ، مغربی بائی پاس اور دیگر…

بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، جس کی سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی خدمت، جمہوریت کا استحکام اور…

پی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ ورکرز یونین

سورینج (زیبائے پاکستان)یونائیٹڈ مائنز ورکرز یونین سی بی اے سورینج نے نام نہاد مائنز فیڈریشن کے رہنما کی جانب سے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کے حوالے سے حالیہ پریس کانفرنس پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس…

عوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی عوام کے لیے امید کی کرن بن چکی ہے، عوام آزمائی ہوئی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی سے مایوس اور ان کی روایتی سیاست…

قلات کے قریب مسافر کوچز کو مسلح افراد اپنے ہمراہ لے گئے،ٹرانسپورٹرز کا شدید ردعمل

کوئٹہ)(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی اور معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی، حاجی میر دولت لہڑی، ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، نائب صدر حاجی موسیٰ جان اچکزئی اور دیگر نے قلات…

گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بلوچستان کی سیاسی قیادت کا فورسز کو خراجِ تحسین

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)گوادر میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر بلوچستان کی سیاسی قیادت نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ فتنہ الہندوستان کی جانب سے خواتین کو جنگ کا حصہ بنانے پرصوبائی وزراء سمیت…

سردار نثار علی ہزارہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں وفد نے امام بارگاہ نچاری علمدار روڈ جا کر سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ کے انتقال پر سردار حیدر اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ…