براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ سے کراچی جانے والی مزید 2 مسافر کوچز ڈرائیوروں سمیت یرغمال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سے کراچی جانے والی مزید دو مسافر کوچز کو ڈرائیوروں سمیت مسلح افراد کی جانب سے یرغمال بنائے جانے اور مسافروں کو کھلے میدان میں چھوڑ دینے کے واقعے پر ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے…

بلوچستان میں سرکاری دفاتر چلانے کے لیے فنڈز نہیں، حکومت نئے صوبے بنانے کی بات کر رہی ہے، ڈاکٹر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے صوبے کی مالی صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس سرکاری دفاتر چلانے کے لیے پیسے نہیں، لیکن نئے صوبے بنانے کی باتیں کی جا رہی…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر خان سے ملاقات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی یاد دہانی ہے،…

گورنر بلوچستان کا یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا مقصد کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنا اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرنا ہے۔ آج ملک…

پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیر آف لواری شریف حضرت قبلہ پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایگریکلچر آفیسر عبدالحئی جمالی کی میزبانی میں کوئٹہ کے مرحوم درویش کریم بخش جمالی ہاؤس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…

آئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے۔ بیروزگار یونین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے آئی جی ایف سی ساؤتھ کی جانب سے تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ بھتہ وصولی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع قلات کی…

تمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ اس وقت بنیادی مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، جہاں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، سردی کے باوجود گیس کی عدم دستیابی، آٹے کے شدید بحران اور امن و امان کی…

بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس کی جانب ایک اور اہم قدم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے نفاذ کے بعد سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری میں بہتری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں…

کوئٹہ: رکشہ یونین کا احتجاج، سستی موٹر سائیکل رائیڈ سروس بند کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں رکشہ یونین نے سستی موٹر سائیکل رائیڈ سروس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اسے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ایک رکشہ خریدنے پر تقریباً 15 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں، جبکہ موٹر…