براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر سوراب کا مل شاہورائی کا دورہ، کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے،تعلیمی و طبی سہولیات کا…
سوراب(زیبائے پاکستان) ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا فوری حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن کے تحت سب…
گیس کی عدم دستیابی سے عوام عذاب میں مبتلا ہیں۔سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کوئٹہ میں گیس کی عدم فراہمی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گیس فراہمی تقریباً ختم…
بلوچستان میں ٹرانسپورٹ شعبہ وینٹی لیٹر پر ہے۔ ایکشن کمیٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، نائب صدر حاجی موسیٰ جان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ وینٹی لیٹر پر ہے اور آخری سانسیں…
ایل پی جی مافیا نے بدترین لوٹ مار شروع کردی ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے، مبینہ ایل پی جی مافیا نے صرف پانچ روز کے دوران عوام کی جیبوں سے…
تلاش میں مدد کی اپیل
ایک بچہ جس کا نام خادم حسین ولد حاجی بنگل ہے۔دو دن پہلے گھر سے نکلا ہے۔اور تاحال واپس نہیں آیا۔ بچہ دماغی طور کچھ اپ سیٹ ہے۔ جس کسی کو بھی اس بچے سے متعلق معلومات ھوں۔ درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔
03353193584
03357862477
03330211588
اصغر خان اچکزئی کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری قابلِ مذمت ہے،ہدایت اللہ اچکزئی
مدعی کے حلفیہ بیان کے باوجود اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کئی قانونی و آئینی سوالات کو جنم دیتی ہے، ایڈووکیٹ
چمن(زیبائے پاکستان)ایڈووکیٹ ہدایت اللہ اچکزئی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی…
مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے مولانا فضل الرحمان کے بیانات اور الزام تراشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزامات سے گریز کرنا چاہیے۔
کوئٹہ میں نیوز کانفرنس…
کوئٹہ؛ تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نے بھاری مشینری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ…
سردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدری
مرحوم سابق آرمی چیف جنرل موسیٰ خان کے بھتیجے اور سردار عیسیٰ خان کے بیٹے تھے، واحد ہادی و دیگر
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماء واحد ہادی، قاسم رضا، محمد مہدی، عزت اللہ کاظمی، رکن…
کان کن مزدوروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کی مختلف کانوں کی مزدور یونینوں اور فیڈریشنز کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ کان مالکان کی جانب سے ورکرز ویلفیئر فنڈ کے لیے جمع کرائے جانے والے دو فیصد مالی تعاون کے ثمرات حقیقی مستحق کان کنوں اور ان کے…
