براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
نصیرآباد ،گھر میں گیس کمپریسر پھٹنے سے 3 بچے اور ماں جاں بحق
نصیرآباد(زیبائے پاکستان )نصیرآباد میں گیس کمپریسر پھٹنے سے ایک ہی گھر کے تین معصوم بچے اور ان کی والدہ جاںبحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق نصیرآباد کے علاقے ابڑو کالونی کے رہائشی شاہد علی ابڑو کے گھر میں اچانک اے سی کا کمپریسر پھٹا، تو ایک…
کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے
کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی
پولیس ذرائع کے مطابقریلوے اسٹیشن سریاب کاکروڑوں روپے کا چوری شدہ ریلوے کا سامان پکڑا گیا
اسٹیشن…
* سریاب کے علاقے شالکوٹ میں پولیس مقابلہ – ایک ہلاک، ایک زخمی اور اسلحہ برآمد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پولیس اسٹیشن شالکوٹ کے ایریا میں پولیس چیکنگ پوائنٹ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان تیز رفتاری سے جانے والے کو رکنے کا اشارہ کیا،
کوئٹہ تو مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی…
کوئٹہ: پشتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے، نواب ایاز جوگیزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ شتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے
قومی بقا، امن، عزت، زمین اور وسائل کے تحفظ کیلیے تمام پشتونوں کو ایک صف میں کھڑا ہونا ہوگا
محمود خان اچکزئی…
خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ
خضدار(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کے خضدارمیں قائم ٹریننگ سینٹرسے 1422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہو ئے۔…
بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی سے جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی کےساتھ جاری ہیں۔
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت گورنمنٹ بوائزماڈل اسکول تربت میں نیا فرنیچرفراہم کردیاگیا ہے۔ منصوبے…
نوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے، پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے نوشکی میں گزشتہ دنوں ایک 9 سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد اسے گلے میں پھندا ڈال کر بے دردی سے قتل کرنے کے انسانیت سوز واقعہ کی…
27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ملک بھر میں ہونے والا لانگ مارچ ملکی تاریخ اور سیاست کا رخ بدل دے گا۔ عوام ملک میں حقیقی جمہوریت، آئین…
سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ مسلح افراد کی فائرنگ سے محبوب علی شدید…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کے بیٹے محبوب علی پر مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمی محبوب علی کو…
ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری سے خواتین وفد کی ملاقات۔ خواتین نے ڈپٹی کمشنر کو اپنی اپنی مسائل…
قلات (زیبائے پاکستان )ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری سے خواتین وفد کی ملاقات۔
خواتین نے ڈپٹی کمشنر کو اپنی اپنی مسائل سے آگاہ کی ۔
ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود،…
