براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

سانحہ مستونگ ‘ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، صوبائی حکومت فوری استعفیٰ دے: سینیٹر کامران مرتضیٰ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال ہر شہری کے لیے باعثِ تشویش ہے، حکومت اور ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے بجائے مولانا صاحب کی کردار کشی میں مصروف ہیں: حکومت کی…

بے گناہوں کا ناحق خون بہانے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے محافظ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت ،بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اور اسکے ادارے امن کے دشمنوں کا انکی قبروں تک پیچھا کریں گے…

سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے۔ دہشت گردوں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچائیں گے۔ قانون کے محافظوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ دہشت گردوں اور ان…

سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شاہد رند

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کی مستونگ حملے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم شاہد رند نے کہا ہے کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ قانون کے محافظوں…

مستونگ ،دہشتگردوں کا حملہ ،سیشن جج مستونگ اور گن مین شہید

مستونگ (زیبائے پاکستان)سیشن جج مستونگ کے گاڑی پر ولی خان پھاٹک پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا قاتلانہ حملے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین موقعے پر شہید ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی جج صاحبان کوئٹہ سے سیشن…

ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر تحفظات، 2023 کی متفقہ پالیسی بحال کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کی ذیلی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس حاجی عبدالغفار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026کے حوالے سے اختیار کیے گئے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس…

بگٹی حکومت تحریک انصاف پر تنقید کی بجائے امن پر توجہ دے۔ صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار صوبائی حکومت کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور قائد تحریک عمران…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کا فیصلہ تسلیم نہیں ۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین، پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ خان، عبدالمتین خان اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور…

نوشکی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

نوشکی(زیبائے پاکستان) ضلع نوشکی کے عین الدین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شیخ زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ…