براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مسافر بسوں پر فائرنگ ظلم کی انتہاء ہے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی ، میر حاجی دولتِ خان لہڑی ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی سیف الدین بڑیچ، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی ولو…

ایڈووکیٹ نادیہ بلوچ نے مستونگ میں مسلح حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ایڈووکیٹ نادیہ بلوچ نے مستونگ میں مسلح حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک انسان کا قتل نہیں بلکہ انصاف پر بھی حملہ ہے۔…

چاغی کے متاثرہ شہریوں کے لیے میر صادق سنجرانی متحرک، چیئرمین نادرا کو خط

چاغی (زیبائے پاکستان )اسلام آباد رکنِ بلوچستان اسمبلی اور سابق چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق خان سنجرانی نے ضلع چاغی کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کے قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک ہونے کے معاملے پر چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو…

بلوچستان: مون سون بارشیں جاری، دو ماہ میں 8 افراد جاں بحق، 41 گھروں کو نقصان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں مون سون کی بارشیں جاری ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دوماہ کے دوران بارشوں کے باعث چار بچوں سمیت آٹھ افراد جاں…

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، امن دشمن عناصر کی ہر سازش ناکام…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو…

جنرل عامر رضا کی قیادت میں پاکستان کی اسٹریٹجک دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط اور مؤثر ہوں گی۔ میر سرفراز…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جنرل عامر رضا کی ترقی ان کی…

قلات: دن دیہاڑے موبائل شاپ پر مسلح ڈکیتی، تاجروں میں خوف و ہراس

قلات (زیبائے پاکستان )قلات میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نے شہریوں اور تاجر برادری میں شدید تشویش پیدا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آج تقریباً 4 بجے ڈیلیکس موبائل زون پر تین نقاب پوش مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر واردات کی اور دکان سے نقدی اور…

دہشت گردی کے ہر نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور حکومت بلوچستان دہشت…

بلوچستان قومی شاہرائیں موت کی وادیاں بن چکی ہیں۔ ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، وزیر خان کاکڑ، اقبال سرگڑھ اور دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے، جس کے نتیجے میں چار بے گناہ مسافر شہید…

سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا 2 روزہ ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان ۔۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان بار کونسل نے کہا ہے کہ مستونگ میں ججز پر دہشت گرد حملہ نظامِ انصاف پر حملہ ہے واقعے کے خلاف صوبہ بھر میں 2 روزہ عدالتی ہڑتال اور 3 روزہ سوگ کا اعلان ججز، وکلاء اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے…