براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

گنداواہ میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

گنداواہ(زیبائے پاکستان ) اللہ آباد کالونی میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش و زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال…

گنداواہ میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،کرنل عاصم خان

جھگل مگسی (زیبائے پاکستان )گنداواہ میں ایف سی 151 ونگ جھل مگسی کے کمانڈر کرنل عاصم خان نے گنداواہ کی ہندو کمیٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندو برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کی عبادت گاہ سمیت مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر…

وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا

تربت (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، وفاقی وزیرداخلہ نے جدید اسپتال کو مختصر…

استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسئلے کا حل نہیں، پشتونوں اور بلوچوں کے حقوق کو تسلیم کر کے مسئلہ حل کیا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )نواب اسلم رئیسانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صوبے کی حالیہ صورتحال پر ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسلہ کا حل نہیں ، انہوں لکھا ہے کہ دریا سندھ کے مغربی کنارے بسنے والے پشتون اور بلوچوں…

سرفراز بگٹی کے علاوہ بلوچستان حکومت چلانا کسی کے بس کی بات نہیں، حیربیار ڈومکی

بختیارآباد(زیبائے پاکستان) حیربیار ڈومکی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کے علاوہ بلوچستان حکومت چلانا کسی کی بس کی بات نہیں، میر سرفراز بگٹی بہادر، محب وطن اور ایماندار شخصیت کے ملک ہیں، بلوچستان کے وزیر اعلی آج بھی میر سرفراز بگٹی…

بلوچستان میں صحافت خطرہ بن چکا ہے آزادی صحافت کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کئی صحافی ٹارگٹ…

بولان(زیبائے پاکستان)سینئر صحافی ومعروف اینکر پرسن حامد میر اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان سے ڈھاڈر پریس کلب بولان کے صحافیوں کے وفد نے صدر محمد عارف بنگلزئی کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ملاقات کی وفد میں عبدالحئی گولہ، سمیع…

نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں ،مینا مجید

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پارلیمانی سیکرٹری کھیل مینا مجید نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں ، عام ورکر تو چھوڑیں 100 سال کے بوڑھے جنکا ایک پاؤں قبر میں…

آپریشن العزم؛ بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری…

ایس ایس پی قلات کا اہم اقدام، 25 پولیس اہلکاروں کو ترقی، 17 سال بعد 6 سابق لیویز اہلکار بھی ہیڈ…

قلات(زیبائے پاکستان)ایس ایس پی قلات سید زاہد حسین شاہ نے محکمہ پولیس کے 25 اہلکاروں کو کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ترقی پانے والے اہلکاروں میں 6 سابق لیویز اہلکار بھی شامل ہیں، جو سال 2009 سے ترقی…

محنت کشوں کے بچوں کیلئے معیاری تعلیم اولین ترجیح ہے۔ پیر محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور ممبر گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد پیر محمد کاکڑ کی زیرِ صدارت امریکن لائف اسٹائل بورڈنگ اسکول اسلام آباد و لاہور میں زیرِ تعلیم بلوچستان کے طلبہ…