براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کوئٹہ: ہزار گنجی کے علاقے میں فائرنگ ، سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ہزار گنجی کے علاقے میں فائرنگ ، سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق
مقتول کو ماموں زاد بھائی نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے قتل کیا
، ایس ایچ او شالکوٹ نے کہا ہے کہ فائرنگ کے بعد نامزد ملزم انور موقع سے فرار…
ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔
ایف سی بلوچستان نے مؤثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔
امدادی…
پانی ٹینکرز کو تنگ کرنا عوام کو سزا دینے کے مترادف ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کوئٹہ میں پانی کے شدید بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ادارہ واسا اربوں روپے کے وسائل خرچ کرنے کے…
مہنگائی ، بیروزگاری ، بدامنی سے نجات حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز سے گزر رہا ہے، جن سے نکلنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے، آئین کی بالادستی اور جمہوری اداروں…
کوئٹہ؛ 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پھلوں اور…
پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے
صحافی ، ادیب اور شعراء کا حقوق کیلئے مشترکہ جدوجھد کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے صحافیوں، ادبی شخصیات اور شعراء کرام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل، محرومیوں، ثقافتی ورثے اور زمینی حقائق کو ذمہ دارانہ انداز میں قومی سطح پر اجاگر کیا جائے گا تاکہ عوام تک درست…
خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست پر اعتماد کا اظہار ہے، نصراللہ خان زیرے
کوئٹہ: خروٹ آباد میں سابق کونسلر ملک عبداللہ خان خروٹی، حاجی محمد رسول،…
جھل مگسی: پولیس کی کاروائی 4افراد گرفتار، لاکھوں روپے کی منشیات برآمد
جھل مگسی(زیبائے پاکستان) جھل مگسی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر ایس ایچ او کوٹ مگسی صوبہ خان نے کوٹ مگسی تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں BBV 421، AVW 147…
کوئٹہ:پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب
واٹرٹینکر اور واٹر سپلائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا
ٹیکرز مالکان کے مطالبات سے متعلق کمیٹی…
