براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
میر سرفراز بگٹی نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محمد زبیر بلوچ کی صحافتی خدمات…
قلات: تین ماہ گزرنے کے باوجود مقتول عبدالستار نیچاری کے ورثا انصاف کے منتظر
قلات(زیبائے پاکستان)قلات کے محلہ خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم عبدالستار نیچاری کے قتل کو تین ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، تاہم ان کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ورثا کے مطابق واقعے کے بعد متعدد احتجاج، سرکاری دفاتر کے چکر، پولیس…
صحافی زبیر ابابکی کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ، شال پبلشرز گروپ کے سربراہ ، صادق سمالزئی ٹرسٹ کے بانی چیرمین پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے
روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر " زبیر احمد ابابکی " کے انتقال پر رنج و…
زبیر احمد بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)زبیر احمد بلوچ روز نامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر دو سال تک کینسر کی بیماری سے نبرد آزما رہنے کے بعد جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب صبح 3:30 بجے کوئٹہ میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور…
بلوچستان پرنٹ میڈیا کا دفاع کرنا ضروری ہے۔ کلثوم نیاز بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی، صوبے کے اخبارات کو درپیش مسائل اور میڈیا کے مستقبل سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال…
کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلیلی روڈ کچلاک بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر محمد ہاشم نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تھانہ کچلاک کی حدود میں عثمانیہ ہوٹل کے قریب…
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔
وزیر داخلہ…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش…
بلوچستان؛ بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 19 کلومیٹرتھی۔ زلزلے…
حب کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے
حب(زیبائے پاکستان)بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے مختلف…
