براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی زبیر ابابکی کے انتقال پر تعزیت، لواحقین سے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے ڈیلی الجزیرہ کے چیف ایڈیٹر زبیر احمد ابابکی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ…
ژوب میں شدید بارش گھر کا چھت منہدم ہونے سے خاتون اور بچی جاں بحق ٫اے سی ژوب
ژوب (زیبائے پاکستان )ژوب میں شدید بارش گھر کا چھت منہدم ہونے سے خاتون اور بچی جاں بحق ٫اے سی ژوب
مرحوم جنت خان اکاخیل کے گھر میں شدید بارش کے باعث کمرے منہدم ہو گئے، جس کے نتیجے میں گھر کے بچے اور خواتین ملبے تلے دب گئے۔ اس افسوسناک…
سوراب میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات سے دوچار
سوراب(زیبائے پاکستان) سوراب میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شدید گرمی کے موسم میں گھنٹوں بجلی کی بندش نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔
مقامی شہریوں کے مطابق لوڈشیڈنگ کی…
گوادر کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ…
خاران میں چوری اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر بازار میں غیر معینہ مدت کے لیے شٹر ڈاؤن…
خاران(زیبائے پاکستان) خاران بازار میں دن دہاڑے اسلحے کے زور پر ہونے والی مسلسل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران خاران کی کال پر آج سے غیر معینہ مدت کے لیے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔
انجمن تاجران خاران نے تاجر برادری سے…
تحریک انصاف کے دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا، اسد قیصر کا دعویٰ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا۔
اسد قیصر نے کوئٹہ میں پارٹی رہنما جنید اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ…
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے رینجرز کے جوان پوری قوم کا…
کوئٹہ ٗ امن و امان کی مخدوش صورتحال ایئر پورٹ روڈ سے انسپکٹر زبیر مبینہ طورپر اغواء
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا…
کوئٹہ: لکپاس ٹول پلازہ سے سونا خان تک اور سونا خان تھانہ سے شیخ زید اسپتال کسٹم چوک تک سڑک ایک سال…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں شاہراہوں کی بدترین صورتحال آپ کو کوئٹہ شہر میں داخل ہونے سے پہلے ہی نظر آتی ہے ایک طرف بنی بنائی سڑکوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا جاتا ہے دوسری جانب زیر تعمیر سڑکیں عرصہ دراز سے تکمیل کے منتظر ہیں لکپاس ٹول…
محمد زبیر بلوچ بلوچستان کی صحافت کا ایک باوقار اور معتبر نام تھے،شاہد رند
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں شاہد رند نے کہا کہ…
