براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

دہشتگردوں کی تعداد سات آٹھ ہزار سے زیادہ نہیں، بارہ فیصد لوگ ان کے سوفٹ چہرے ہیں، وزیراعلی سرفراز…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلی سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس اسپیس میں مختلف سوالات کے جوابات میں کہا ہے کہ تھری جی اور فور جی سروسز دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کرتے ہیں حکومت بلوچستان کے ہر گاوں، سکول اور اسپتال میں فائبر…

بلوچستان حکومت کا شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق فورس کے قیام پر 25 ارب روپے اخراجات آئیں گے  اور یہ فورس 6 ماہ میں فعال کردی…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ نجیب اللہ کاکڑ نے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ینگ ڈاکٹرز گزشتہ تقریباً 25 روز سے ہڑتال پر ہیں،…

لات میں جمعہ کے مقدس دن نماز جمعہ کے اوقات میں بجلی کی مسلسل بندش پر شہریوں، نمازیوں اور مختلف سماجی…

قلات(زیبائے پاکستان )قلات میں جمعہ کے مقدس دن نماز جمعہ کے اوقات میں بجلی کی مسلسل بندش پر شہریوں، نمازیوں اور مختلف سماجی حلقوں نے شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے متعلقہ ادارے کی سنگین غفلت اور عوامی مشکلات سے لاتعلقی قرار…

کوئٹہ: ہاشم نورزئی قتل کیس،مرکزی ملزم کاروباری شراکت دار نکلا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے قتل ہونے والے معروف ریسٹورنٹ مالک محمد ہاشم نورزئی کے کیس میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مقتول کے سابق شراکت دار ہیں اور ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا…

کوئٹہ قمبرانی روڈ پر اسلحے کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے تین مسلح ڈاکوؤں کے خلاف کیچی بیگ…

کوئٹہ:(زیبائے پاکستان) پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ کارروائی کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکو قمبرانی روڈ پر شہریوں سےگن…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے میں 40 مسافر جاں…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات…

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

کوئٹہ(ز یبائے پاکستان) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی…

میر علی مدد جتک نے پی بی 45 کو مثالی بنا دیا ہے۔میر خیر اللہ جتک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی سینئر رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر خیر اللہ جتک نے کہا ہے کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر علی مدد جتک نے عوام کے ووٹ کا حق حقیقی معنوں میں ادا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی…

کلی ملک عمر خان ٹیوب ویل کی زمین واگزار کرانے کا مطالبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اتحاد نوجوانان (رجسٹرڈ) کلی ملک عمر خان، ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت مشر محمد اسماعیل منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے عہدیداروں، معتبرینِ علاقہ اور معزز شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں…