براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ: نویں اور دسویں محرم پر فول پروف سیکیورٹی، شہری علاقوں میں موبائل سگنل بند

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی سٹی آصف غفور کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر تمام شہری…

بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔ ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔ واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی…

انجینئر ندیم پانیزئی کی شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

پشین(زیبائے پاکستان) ضلع پشین کے سیاسی، سماجی، قبائلی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، معتبرین، عوامی حلقوں اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے سابق ایگزیکٹو انجینئر انجینئر ندیم پانیزئی کی ضلع پشین…

بی وائی سی رہنماؤں کو سزائیں انصاف کی نفی ہیں۔ سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کو سنائی جانے والی عمر قید کی سزاؤں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

پشتونخوانیب نے قومی تحریک میں نئی روح پھونک دی ہے۔ خوشحال خان کاسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کے صوبائی سیکرٹری " فقیر خوشحال خان کاسی " نے ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی پانچویں برسی کے موقع پر قلعہ سیف اللہ میں منعقدہ عظیم الشان اور تاریخی جلسہ عام کو پشتون قومی تحریک کی…

ہم پاکستان اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے زیادہ پرامید ہیں،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم پاکستان اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے زیادہ پرامید ہیں۔ گوادر پورٹ کی حقیقی ترقی اور فعالیت ایک خاموش معاشی انقلاب بن کر ابھرے گا۔ گوادر پورٹ ایک ایسا گیٹ وے ہے جو…

صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات کی استعداد کار میں بہتری اور طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات کی استعداد کار میں بہتری اور طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات پر یقین…

حکومت میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کی فراہمی کے اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز یہاں صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین صوبائی اسمبلی، حکومتی عہدیداران اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی…

محمد اسحاق مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سینئر صحافی و مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر محمد اسحاق مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی 25 جون بروز جمعرات کو لالا خان بادیزئی اسکیم، ارباب کرم خان روڈ پر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی…