براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ملک عمران مشوانی دیانت دار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/ کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینر سید امان شاہ نے ملک مجید مشوانی مرحوم کے فرزند ملک عمران مشوانی کی قومی دستار بندی پر مسرت کا اظہار کرتے ھوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ انھوں نے کہا۔کہ ملک عمران…

میر سرفراز بگٹی بلوچستان کا احساس محرومی ختم کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ اقبال شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ نے کہا ہے کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت نے بلوچستان سے احساس محرومی کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے عملی اقدامات اٹھائے…

میر سرفراز بگٹی بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کی تقدیر بدلنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے اور وہ اس مقصد کے حصول کیلئے عملی…

نوجوان سفیر کی شفاف تحقیقات کی جائے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان سفیر کی شہادت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے…

حیات خان کاکڑ کی سردار کمال خان بنگلزئی، نوابزادہ صابر جوگیزئی سے اہم ملاقاتیں

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ کاکڑ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی اور ممتاز قبائلی رہنما نوابزادہ صابر خان جوگیزئی سے سردار کمال خان…

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے مسائل حل کیے جائینگے۔ میر عارف جان محمدحسنی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی سے پارٹی کے صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں پارٹی کی مجموعی صورتحال،…

دشت قومی شاہراہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ہے. میر عبد الرحیم جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت حاجی میر عبد الرحیم جتک نے دشت کے مختلف علاقوں خصوصاً مین قومی شاہراہ پر بڑھتی ہوئی بدامنی، ڈاکوؤں، چوروں اور رہزنوں کی کھلے عام کارروائیوں کی شدید الفاظ…

عوام کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز قتل و غارتگری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر اور اس کے مضافاتی…

ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادی کا بنیادی تقاضا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادیِ صحافت کا بنیادی تقاضا ہے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،…

کور کمانڈر کوئٹہ کا ضلع واشک کی دورافتادہ تحصیل ماشکیل کا دورہ، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز…

واشک (زیبائے پاکستان )کور کمانڈر کوئٹہ کا ضلع واشک کی دورافتادہ تحصیل ماشکیل کا دورہ، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام دوبارہ فعال رورل ہیلتھ سینٹرکا معائنہ کورکمانڈر کوئٹہ نے ضلع واشک کی دورافتادہ تحصیل ماشکیل کا…