شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب، وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم محمد…
جنگِ ستمبر کا 15واں روز، پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ستمبر 1965 کی جنگ کے 15ویں روز پاک فوج نے سیالکوٹ سیکٹر میں دشمن کا ایک اور حملہ پسپا کرتے ہوئے اسے بھاری نقصان پہنچایا، جبکہ مختلف محاذوں پر زمینی اور فضائی کارروائیاں بھی جاری رہیں۔
بھارت کی 1 کور نے بدیانہ،…
مردان میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، دہشتگرد مارا گیا، 3 اہلکار زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان) مردان میں پولیس چوکی سری بہلول پر دستی بم حملہ ناکام بنادیا گیا۔ چوکی پر تعینات اہل کاروں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ تخت بھائی…
کراچی میں گرمی اور حبس، پارہ 37 ڈگری چھونے کا امکان، بارش بھی متوقع
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے…
اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔
نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے مقدمات کے مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی ہے، 2…
انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پر آئی سی سی کا ایک اور وار، بڑا جرمانہ عائد
انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں تاریخی وائٹ واش کا شکار ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کے باعث 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جبکہ 11 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد گرین کیپس ٹیسٹ چیمپئن…
ملائیشین وزیراعظم نے بھارت کا پروپیگنڈا مٹی میں ملا دیا، نیا دہلی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے جوڑنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو چکی ہے اور نیا دہلی عالمی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو شاہراہیں اور عوامی مقامات بند کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج اور ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے قرار…
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی۔
انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بوجھ کو کم کرنے کے…
سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کیخلاف درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور کر لی۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سہیل آفریدی…
