سعودی ولی عہد سے سربراہ امریکی سینٹ کام کی ملاقات، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ملاقات کی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال، باہمی…

عدالت کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی اے ٹی سی عدالت میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ سے…

پرواز کے دوران جہاز میں خاتون کی نازیبا حرکت، ایئرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار

میامی(زیبائے پاکستان) امریکا میں بالٹی مور سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں ایک خاتون مسافر نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتار کر دیگر مسافروں کے سامنے نازیبا حرکات شروع کردیں، جس کے بعد اسے طیارے سے اترتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔…

پاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور لبنان کے مابین دہشت گردی، منشیات اور سائبر کرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار نے آج وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک…

اسحاق ڈار اور رافیل گروسی میں رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں نے کشیدگی کم کرنے کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کو بہترین…

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ترقی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں…

بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ، 9 نئی ایمبولینسز شامل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نظام میں 9 نئی ایمبولینسز شامل کردی گئی ہیں۔ صوبائی حکومت نے بلوچستان میں ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے کوئٹہ میں میڈیکل…

اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے۔ وفاقی آئینی عدالت میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ نئے…

ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے…