جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی۔
انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بوجھ کو کم کرنے کے…
سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کیخلاف درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور کر لی۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سہیل آفریدی…
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر
بونیر(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، گولی کا وقت اب ختم ہونا چاہیے۔
بونیر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی…
لاہور؛ ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑی کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)سیشن جج لاہور نے ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑیوں کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مونیٹائزیشن کے بعد بعض گاڑیاں…
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔
ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی…
انسان، پروڈکٹیوٹی اور مادی قدریں، کافکا کے آئینے میں ہمارے رویے
احمد خان اچکزئی
محرم قارئین، انسان کا وجود محض معاشی افادیت اور مالی پیداوار کا نام نہیں، بلکہ جذبات، احساسات، رشتے داری اور مشترکہ یادوں کا ایک لطیف مجموعہ ہے۔ تاہم جدید دور کے مادی ڈھانچے اور سرمائے پر مبنی سماجی شعور نے انسانی قدر و…
کاروباری ہفتے کا مہنگا ترین آغاز! عالمی منڈی میں خام تیل 107 ڈالر فی بیرل کی سطح پر
نیویارکـ(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر 3 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں، خلیج میں بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے اور سعودی عرب کی اہم…
پیر 14 ستمبر کی صبح سونا 4 لاکھ 57 ہزار روپے فی تولہ! نئے نرخ سہ پہر 3 بجے ہونگے جاری
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بروز پیر 14 ستمبر 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے کی سطح پر ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی…
پیٹرول ریلیف بہت مشکل سے ملے گا؟ جانیں شرائط اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے مستحق شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی براہ راست رعایت فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ سہولت موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ہوگی۔…
کویتی دینار 896 روپے کا! جانیے 14 ستمبر 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ نرخ جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278 روپے 40 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 379 روپے 78 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ یورو بھی 325 روپے 53 پیسے میں فروخت…
