صدرِ مملکت آصف زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز…

سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے…

پیپلز پارٹی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ سردار عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 سے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے واضح ایجنڈے پر گامزن ہے، پارٹی کے منتخب نمائندے شہید محترمہ…

ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مہنگائی، بے روزگاری، معاشی دباؤ اور سیاسی عدم استحکام سمیت…

حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے: حافظ نعیم

لاہور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ کم کرنے کا…

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا…

لاہور(زیبائے پاکستان)شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ایڈوائزری بورڈ کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ میٹرک ٹن چینی فوری برآمد کرنے کی اجازت دی جائے اور شوگر…

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں تین دیگر قیدیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرز پر طبی بنیادوں پر ریلیف اور ہسپتال منتقلی کے لیے دائر کی گئی درخواستوں پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اٹارنی جنرل کی استدعا پر وفاقی…

سہیل آفریدی نے لاہور کا دورہ کرکے حکمرانوں کے خوف کا چہرہ آشکار کردیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری فواد خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حالیہ ہنگامہ خیز دورہ لاہور اور پنجاب پولیس سے تصادم کو تحریک انصاف کی سیاست کا اہم موڑ سمجھتے ہیں، انہوں نے سہیل آفریدی کے پنجاب میں…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے اہم الرٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تاہم شہری علاقوں میں نکاسی آب کے مسائل کے…

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا کا بھرتیوں کا اعلان ، تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ

لاہور(زیبائے پاکستان)’نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی‘ (نادرا) نے پنجاب کے 8 مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے ’جونیئر ایگزیکٹو‘ (ڈیٹا انٹری آپریٹر) کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان عہدوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں کے واک اِن…