وزیراعظم سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، پاکستان کے زرعی ماہرین کا جلد ریاض دورے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے سعودی وزیر اور ان کے وفد کا خیر مقدم کرتے…
پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔ حکومتیپالیسیاں دریافت
وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔…
صارفین پر بجلی گرنے کو تیار، 36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت صارفین پر بجلی گرانے کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین پر ستمبر میں ایک اور بڑا مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی…
ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں…
ملکی معیشت کیلیے بڑی خوشخبری، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان کے بحری شعبے میں 6 سے9 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کی نوید ہے۔
خلیجی خطے میں بدلتی شپنگ سرگرمیوں کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا…
سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے سے متاثر دنیا میں حقائق پر مبنی تجزیہ اہم ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کا وفد مختلف ممالک کے طلبہ پر مشتمل تھا، ملاقات میں علاقائی و عالمی صورتحال، پاکستان کے…
کراچی: سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف…
سردار عبید گورگیج نے عوام کے ووٹ کا حق ادا کردیا ہے۔ میر شیر احمد بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور حلقہ پی بی 44 معائنہ کمیٹی کے رکن میر شیر احمد بنگلزئی نے رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبیداللہ گورگیج کی بہترین عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے…
شہداء صحافت کی یاد میں 28 اگست کو بلوچستان بھر میں یومِ سیاہ منایا جائے گا، قرآن خوانی ہوگی،…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان میڈیا فورم کا اہم اجلاس صدر قیوم بلوچ کی زیرصدارت واٹس ایپ لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں سبی، بختیار آباد، بھاگ، مچھ بولان، صحبت پور، ڈیرہ مراد جمالی اور بلوچستان کے دیگر علاقوں سے فورم کے مرکزی و ڈویژنل…
