روپے کے مقابلے میں ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے تازہ نرخ سامنے آگئے عالمی کرنسی مارکیٹ کا نیا ریٹ کارڈ؛…

کراچی (زیبائے پاکستان) پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ 28 اگست کو امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کے تازہ خرید و فروخت نرخ سامنے آگئے۔ جاری کردہ اشاریاتی نرخوں کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278.55…

آج بروز جمعہ سونے کی تازہ ترین فی تولہ قیمت جانئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,576.30 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئے۔…

وزیراعظم کو استعفیٰ دیا یا نہیں، تصدیق یا تردید نہیں کروں گا، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو استعفیٰ دیا یا نہیں، تصدیق یا تردید نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا احتجاج

لندن(زیبائے پاکستان) پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتجاج کیا۔ لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر…

’قانون بنائیں کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج صرف سرکاری اسپتال میں ہوگا‘

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ن لیگ کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایسا قانون بنائیں کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج سرکاری اسپتال میں ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں سانحہ پمز پر بحث کے دوران ن لیگ…

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے: مریم نواز

بیجنگ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ چائنہ انٹرنیشنل بگ…

ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی

چارسدہ(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری…

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392…

سیلاب کی تباہ کاریاں، منیشا کوئرالا میدانِ عمل میں آگئیں؛ اداکارہ کا نیپال سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی مقبول ترین ہیرؤئنز میں سے ایک منیشا کوئرالا نیپال میں آنے والے حالیہ ہلاکت خیز سیلاب پر متاثرین کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منیشا کوئرالہ نے کھٹمنڈو میں ایک تقریب…

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں…