لاہور ٹریک پر ٹرین حادثات معمول بن گئے، ریل کار پٹڑی سے اتر گئی
لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ٹریک پر ٹرین کے حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ریل کار روانہ ہوتے ہی پٹڑی سے اتر گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار روانگی کے فوری بعد پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ٹریک…
سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے، انصاف کی یقین دہانی
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا اور آیت نور کے لیے فاتحہ…
جمہوریت، فریبِ نظر اور افلاطون کی تاریخی پیش گوئی۔
تحریر احمد خان اچکزئیمحترم قارئین ۔تاریخ کے جھروکوں سے اگر سیاسی حکمت کا جائزہ لیا جائے تو افلاطون کا تنقیدی شعور آج بھی انسانی معاشرت کے سب سے بڑے مغالطے کو بے نقاب کرتا نظر آتا ہے۔ قدیم یونانی فلسفے سے لے کر عصرِ حاضر کی پیچیدہ سیاسی بساط…
شہداء صحافت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں…
کوئٹہ/اندرون بلوچستان(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میڈیا فورم کی کال پر یوم شہداء صحافت کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یوم سیاہ منایا گیا، جبکہ شہداء صحافت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس…
بازئی قبائل کی ملکیتی اراضی پر سرکاری اسکیمات کیخلاف شدید احتجاج
کوئٹہ)(زیبائے پاکستان ) بازئی قبائل کے معتبرین ملک محمد اسلم بازئی، محمد یوسف بازئی، حاجی شمس اللہ بازئی، جعفر اللہ بازئی، عتیق اللہ بازئی اور حبیب الرحمن بازئی نے کہا ہے کہ موضع خشکابہ ژور اغبرگ، ٹپہ نوصار، تحصیل و ضلع کوئٹہ میں بازئی اور…
کوئٹہ میں عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات بلوچستان رائٹرزگلڈ (برگ) کا نعتیہ مشاعرہ
۔ شیخ فرید
کوئٹہ کے اہل قلم سمیت شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے جشنِ عید میلاد النبی ُﷺ نہایت عقیدت و احترام سے منایا ۔
نورِ مجسم ، محترم و محتشم ، سرورِ کون و مکان ، شانِ دو جہان ختم المرسلین اور رحمة العالمین کی بار گاہِ رسالتِ مآب…
کیا انسان اگلے 50 سال میں مصنوعی ذہانت کا غلام بن جائے گا؟
تحریر: عباس مہد
اکیسویں صدی کے تیسرے دہائے میں ایستادہ ہو کر جب ہم آنے والے پچاس سالوں یعنی نصف صدی کے بعد کی دنیا کا سائنسی، سیاسی، معاشی اور فکری تجزئیاتی مطالعہ کرتے ہیں، تو ایک ایسی شگفتہ مگر متزلزل دنیا کا خاکہ ابھرتا ہے جو موجودہ…
حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر عظیم الشان کھلی کچہری، عوام کا جمِ غفیر، مسائل کے حل کی فوری یقین…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر عظیم الشان کھلی کچہری، عوام کا جمِ غفیر، مسائل کے حل کی فوری یقین دہانی
صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر منعقدہ کھلی کچہری میں عوام کی…
مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک…
