وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے لیٹر آف اپریسی ایشن کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو بلوچستان پولیس…

انسانی جانوں کے تحفظ کے لٸے فول پروف اقدامات نگزیر ہیں، فیاض محمود شیخ

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے پمزہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں نومولود بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…

یوم شہداء صحافت بلوچستان پر چلو ستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد ۔

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیراہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کویٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں…

اشتہارات کے ریٹس میں 35 فیصد اضافہ، ریجنل اخبارات کا کوٹہ بھی 35 فیصد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ربجا) کے بانی قربان ستی، صدر سردار شاہد، جنرل سیکرٹری سید آصف ہمدانی، رانا زاہد حسین، چودھری شفیق اور دیگر عہدیداران نے متعدد ممبران کے ہمراہ پرنسپل انفارمیشن آفیسر…

اسلام آباد میں 2 اسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے: سینیٹر فلک ناز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سینیٹر فلک ناز چترالی نے سانحہ پمز پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال بھی موجود تھے، اس موقع پر سینیٹر فلک ناز چترالی نے وفاقی وزیر پر کڑی تنقید…

رمشا خان بہن علیشا کی شادی میں نظر کیوں نہیں آئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سابقہ اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن کی شادی کی تقریبات میں نظر نہ آنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں رمشا خان کی بہن انفلوئنسر علیشا خان کی شادی ہوئی، شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ دلہن…

حکومت کا گیس ٹیرف کے 12 سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے گیس ٹیرف کے 12 سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو آمدنی پر مبنی سبسڈی پر منتقل کیا جائے گا اور پروٹیکٹڈ صارفین کا خیال ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے رکھا جائے گا۔ ستمبر…

ماں بننے کے بعد جسمانی صحت کیسے بحال کریں؟ بھارتی اداکارہ نے اپنا معمول بتا دیا

ممبئی (زیبائے پاکستان )بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے پہلی بار ماں بننے کے بعد اپنی زندگی اور جسمانی صحت کی بحالی کے سفر سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے اپنا روزمرہ معمول شیئر کر دیا۔ کرشمہ تنا اور ان کے شوہر ورون بنگیرا کے ہاں 29 جولائی…

قومی اسمبلی میں پمز سانحے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی جان جانے کے سانحے پر متفقہ قرارداد منظور کی لی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قرارداد چیئرمین پارلیمانی…

ٹیکس چوری،سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کیخلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری،سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کی اصلاحاتی کوششیں اور کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ نجی ٹی وی چینل…