پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور(زیبائے پاکستان) پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق آج سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔…

مغوی بریال خان کو باحفاظت بازیاب کر کے سہولت کار سمیت پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ایس ایس…

ژوب (زیبائے پاکستان) ایس ایس پی سید عبدا لصبورنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی بریال خان کو باحفاظت بازیاب کر کے سہولت کار سمیت پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتار ملزمان عادی و پروفیشنل کریمینل اور مقدمات میں مطلوب…

کوئٹہ ویسٹ: شہریوں کے تحفظات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی، 25 سے زائد سیل

کوئٹہ ویسٹ (زیبائے پاکستان ): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف عمر نے شہریوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے بروری کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران شہری آبادی اور رش والے علاقوں میں قائم…

ملک بھر میں آٹے کی ہوشربا قیمتیں، کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، جس سے کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں 20…

پمز سانحے کے بعد وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر وفاق کے زیر انتظام تمام سرکاری اسپتالوں میں فوری طور پر فائر سیفٹی آڈٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔…

آبنائے ہرمز میں اب بھی 400 جہاز پھنسے ہوئے ہیں, اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان )اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں. میڈیا رپورٹس کی مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400 بحری جہازوں کی پھنسے ہونے…

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، جدید اسلحہ کے ٹرائلز کا مشاہدہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحہ کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز…

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔…

ایف بی آر کی کارروائیاں: سیلز ٹیکس اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان )ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد نے مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں لے لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کارروائی سیلز ٹیکس قوانین اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی…

ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کر دیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کوسٹ گارڈ ،پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے افسران اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ/ساوٴتھ) کے اہلکاروں کو بھی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض…