اسلام آباد کے مراکز صحت میں لائف سیفٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد اسلام آباد کے مراکز صحت میں لائف سیفٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مراکز صحت کو مراسلہ لکھ دیا۔…
حکومت کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی، قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی میں تاریخی کامیابی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مؤثر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان مالی نظم و ضبط کے ذریعے اقتصادی استحکام کی نئی مثال قائم کر رہا ہے۔
پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم 6000 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، مشیر وزیر خزانہ خرم…
آٹھ سال قبل ایسے کام چھوڑ دیئے جن سے اللہ ناراض ہو؛ اداکارہ لیلیٰ
لاہور(زیبائے پاکستان)فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 برس قبل ایسے کام سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جسے وہ اپنے دینی عقائد کے مطابق درست نہیں سمجھتی تھیں۔…
پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔
این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر…
نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا
کھٹمنڈو(زیبائے پاکستان) نیپال میں بدھ کو آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی مقامی حکام کے مطابق کم از کم 675 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 400 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔
نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں…
سوات ایکسپریس وے پر ہائی ایس وین اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثہ، 4افراد جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان) سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر…
بی ایم سی کے فائنل ایئر طلبہ کا ہاؤس جاب تاحال شروع نہ ہونا تشویشناک ہے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بولان میڈیکل کالج (BMC) کے فائنل ایئر طلبہ کا رزلٹ 18 جون 2026 کو جاری کیا جا چکا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود PGMI کی جانب سے ہاؤس جاب کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔
فائنل ایئر کے…
اسلامی سیاست: اصول و مبادی
مولانا نیاز محمد درانی
اسلامی سیاسی فکر، اس کے بنیادی اصول و مبادی اور عصرِ حاضر کے سیاسی مسائل کے تناظر میں ”اسلامی سیاست: اصول و مبادی“ ایک اہم اور منفرد علمی کاوش ہے۔
کتاب میں اسلامی سیاسی نظام کے بنیادی خدوخال کے ساتھ افغانستان کی…
جاوید میانداد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابونہ رہا رو پڑے
لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان جاوید میانداد نے دیرینہ دوست عمران خان کے حالات پر جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے حکام سے مل بیٹھ کر مسئلے کے حل کی اپیل کی، ماضی کی رفاقت یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کا دو دن میں انٹرنیٹ اور راستے کھولنے کا اعلان
آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان )نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے داخلی و خارجی راستے اور انٹرنیٹ سروس آئندہ دو روز میں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ایوان صحافت کے پہلے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے…
