چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ۔ مرکز چمن سے جنوب مغرب میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے…
ایم ایل ون منصوبہ کا آغاز، اہم شہروں کے درمیان سفری وقت میں نمایاں کمی متوقع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایم ایل ون منصوبے کے آغاز سے قومی لاجسٹکس اور صنعتی ترقی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں جدید انفرا اسٹرکچر، بہتر رابطہ کاری اور صنعتی ترقی کے…
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔
پشاور سے آنے والی جعفر…
پشتون قومی جرگہ کسی کے خلاف نہیں، کوئٹہ سمیت پشتون اضلاع میں اراضی پر قبضے اور چیک پوسٹوں پر تذلیل…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع اور جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم کی جان، مال، وسائل اور تاریخی تشخص کو…
موبائل بیلنس کی میعاد ختم بھی ہوگئی تو رقم نہیں ڈوبے گی! پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)موبائل بیلنس کی جلد ختم ہونے کی فکر کرنے والے صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پری پیڈ موبائل بیلنس اور ری چارج کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر…
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کی منگنی اور شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں…
پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے سمیت اقتصادی تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ازبکستان میں تعینات پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ازبک نائب وزیراعظم جمشید خودجایف سے…
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مشترکہ سلامتی اور اجتماعی دفاع کے لئے متحد ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے…
معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر امام الحق کو تنقید کا سامنا
کراچی(زیبائے پاکستان) انگلینڈ کیخلاف جاری لارڈز ٹیسٹ میں معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپپننگ بلے باز امام الحق کو تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے…
خواجہ آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
لاہور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
پی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے خواتین مسافروں کی جلد کلیئرنس اور…
