نوشکی میں 8 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، وزیر داخلہ بلوچستان کا نوٹس، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد وال میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا، جہاں 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ واقعے پر وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ…

کراچی؛ عدالتی حکم پر دہلی گورنمنٹ اسکول سیل، بچے تالا توڑ کر عمارت میں داخل

کراچی(زیبائے پاکستان) عدالتی حکم پر گورنمنٹ دہلی اسکول کو سیل کیے جانے کے خلاف سیکڑوں طلبہ، اساتذہ اور والدین نے اسکول کے باہر احتجاج کیا جبکہ بچے اسکول کا تالا توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسکول کے باہر کم عمر طلبہ و…

امن و امان کی ناکامی کا ملبہ زمینداروں پر ڈالنا قابلِ قبول نہیں، زرعی بحران کے حل کے لیے عملی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے مستونگ میں باغات اور فصلات کی کٹائی سے متعلق وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام ریاست اور…

بلوچ پشتون قبائلی تصادم، تاریخ، عوامل اور خاموشی کے پس پردہ حقائق

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ کے صفحات پر بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے قبائلی سیاسی منظر نامے میں کئی ایسے واقعات درج ہیں جو اس خطے کی اندرونی چپقلش، قبائلی تنازعات اور بالادست سیاسی حکمتِ عملیوں کے گہرے اثرات کو بے نقاب کرتے ہیں۔…

عنوان : کسان کی بربادی سے تاجر کی تباہی تک!

تحریر: عباس مہد صبح کے دھندلکے میں جب ایک عام محنت کش اپنے گھر سے نکلتا ہے، تو اس کی آنکھوں میں روٹی کا ایک ٹکڑا اور بچوں کی مسکراہٹ کا خواب ہوتا ہے۔ لیکن جیسے ہی وہ گلی کی نالیوں سے گزر کر مرکزی سڑک پر قدم رکھتا ہے، تو ریاست کا بے رحم…

پشتون جرگہ مثبت تبدیلی اور امن کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اس کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں منعقد ہونے والا " پشتون جرگہ" بلوچستان اور…

مقامی اخبارات بدترین بحران کا شکار ہیں۔ بلوچستان میڈیا فورم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، سیکرٹری جنرل اللہ داد رند، سینئر نائب صدر اللہ یار ڈومکی، نائب صدور ندیم بابر مغل، رمضان بھٹو، شیخ فرید اور سلطان کرد، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد علی ہزارہ، سیکرٹری اطلاعات اصغر بلوچ،…

نئے صوبے قومی ضرورت،

تجزیہ/ ناصر شاہوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک وسیع جغرافیائی، ثقافتی، لسانی اور قومیتی تنوع رکھنے والا وفاقی ملک ہے۔ قیام پاکستان کے بعد سے ملکی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے، معاشی ضروریات تبدیل ہوئی ہیں،…

نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان )صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ‏اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب…

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا۔ اس حوالے سے فرانس کے قونصل خانے نے اعلان کیا ہے اور کراچی کے لیے ’الوداع کراچی‘ کا پیغام لکھا ہے۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے دوستوں اور شراکت داروں کا شکریہ…