امریکا کا چین کیخلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کرنا سفارتی طور پر مشکل ہوگا: مارک فائیفل

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے سابق قومی سلامتی کے عہدیدار مارک فائیفل کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکا کو ایران سے خام تیل خریدنے والے چینی خریداروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے…

دادو: گاؤں دانو چانڈیو میں 2 برادریوں میں مسلح تصادم، 8 افراد جاں بحق

دادو(زیبائے پاکستان)دادو کے کچے کے گاؤں دانو چانڈیو میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، جبکہ…

شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری، لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری ہے، شارٹ فال کے باعث بجلی بندش کا دورانیہ 6 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ ملک کے جنوبی علاقے…

نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے ملاقات کی۔ آزاد جموں و کشمیر کے…

علی بابا کلاؤڈ گروپ کی آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

بیجنگ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جو ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی، جس…

خیابان بخاری جھگڑا، اے آئی جی آزاد خان نے میرٹ پر تفتیش کی ہدایت کر دی

کراچی(زیبائے پاکستان ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈیفنس خیابان بخاری کے فلیٹ میں جھگڑے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اے آئی جی آزاد خان نے ڈی آئی جی ساؤتھ کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی غیر جانب دارانہ انکوائری کر کے 3 روز میں رپورٹ پیش کی…

ناقص کچرا انتظام اور بند نکاسی آب سیلاب کی بڑی وجوہات ہیں، نادیہ قریشی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پشاور سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن اور ایکو سٹیزن ڈبلیو جی ٹی کی بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر نادیہ قریشی نے کہا ہے کہ ہر سال مون سون کی بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کی ایک بڑی وجہ ناقص کچرا انتظام، کچرے کی…

خضدار: اسماء جتک کے والد قتل کیس میں متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

خضدار(زیبائے پاکستان ) ڈی آئی جی خضدار رینج وزیر خان ناصر میڈیا نمائندوں کو چھاپے کے حوالے سے بریفنگ ۔خضدار پولیس نے اسماء جتک کے والد کے قتل کے مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے علاقہ انجیرہ کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 6 افراد کو گرفتار…

کال سینٹر کیس، مزید 20 چینی شہری پاکستان بدر

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد فروخت کرنے کے کیس میں گرفتار مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اس نے مزید 20 چینی شہری ڈی پورٹ کر دیے ہیں، ڈی پورٹ ہونے والوں کے نام بھی…

کراچی، دو فیملیز کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ، ایڈیشنل آئی جی کا تحقیقات کا حکم،ڈی آئی جی ساﺅتھ…

کراچی(زیبائے پاکستان  )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 2 فیملیز کے درمیان لڑائی جھگڑے کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہدایت کی ہے کہ ڈی آئی جی ساﺅتھ تین روز میں رپورٹ پیش…