نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔…

میرا پر تشدد کا الزام لگانے والی ملازمہ اپنے ہی بیان سے مکر گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ میرا کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور تشدد کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑی تو ملازمہ نے بھی اپنا بیان جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر میرا اور ان کی…

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ قدرت کا…

،بلوچستان ہمارا قومی وطن ہے اس کی تقسیم تو درکنار تقسیم کی بات بھی ہمارے لیے قابل قبول نہیں،لشکری…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آئین پر عملدرآمد نہ کرنے والے نئے صوبوں کی تشکیل کا ڈرامہ رچاکر آئین کے سائے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،بلوچستان ہمارا…

نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹول میں بلوچستان یونیورسٹی کی دوسری بار پہلی پوزیشن

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول میں ملک بھر کی سات جامعات کے طلبہ نے موسمیاتی تبدیلی، الیکٹرک گاڑیوں اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے موضوعات پر ر دستاویزی فلمیں پیش کیں، جس میں یونیورسٹی آف…

اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر…

ایران جنگ میں بڑا نقصان، امریکا کے دفاعی تیل ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باعث امریکا کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو (SPR) میں خام تیل کا ذخیرہ 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم…

وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں…

قلات۔ خالق آباد منگچر: انجمن تاجران کے وفد کی اے ڈی سی قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات، کل سے بازار شام…

خالق آباد منگچر (زیبائے پاکستان)خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی…

نبی اکرم ﷺ کا اسوۂ تعلیم، حکمت، تدریج اور عملی تربیت کا بے مثال شاہکار

احمد خان اچکزئی محترم قارئین ۔تاریخِ انسانیت میں معلمِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا اسلوبِ تربیت اور طریقۂ تدریس ایک ایسا درخشان باب ہے جس کی نظیر ملنا محال ہے۔ آپ ﷺ کی پوری حیاتِ مبارکہ علم و حکمت کا ایسا بحرِ بے کنار تھی جس نے عرب کے…