’’عمران خان کی نبض نارمل ہے نہ ہی دل‘‘ جسٹس شاہد وحید کریم کے علاج اور ملاقات کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دیے کہ میڈیکل رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی نبض نارمل ہے اور نہ ہی دل، وکیل نے جیل کے باہر…
بجلی صارفین کیلیے بُری خبر، 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ اُن پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی باضابطہ…
بھارت میں گرفتار ہونے والے افراد کو پاکستان سے جوڑنا پروپیگنڈا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے بھارت میں ہونے والی بعض گرفتاریوں سے پاکستان کو جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں ایسی…
خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مخلتف اضلاع آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کے سبب بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 20 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں…
پاکستان میں شفاف مالیاتی نظام اور بجٹ اصلاحات پر عالمی اداروں کی ستائش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں بجٹ شفافیت میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے جبکہ عالمی اداروں نے بھی حکومتی اصلاحات اور شفاف مالیاتی نظام کو سراہا ہے۔
ماہرین نے ادارہ جاتی اصلاحات، بجٹ سازی میں عوامی شرکت اور معلومات تک رسائی میں…
موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا: عبدالعلیم خان کی گڈز ٹرانسپورٹرز کو یقین…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا، جو وعدے کیے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کریں گے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے مذاکرات کی کامیابی پر وزیرِ مواصلات…
پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا مؤقف پارلیمان میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی…
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی۔
بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل…
ملک بھر میں سونے کی قیمت گر گئی، 17 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، سونے کی نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار سے بھی گرگئی۔ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے…
ریال، ڈالر اور پاؤنڈ کتنے مہنگے؟ 17 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر…
