پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر کارکنان دھرنے کے پنڈال میں موجود ہیں۔ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر بھی…

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے…

صوابی میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری

پشاور(زیبائے پاکستان) ضلع صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک لاش نکال لی گئی، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد دریائے سندھ کے ٹھںڈے پانی اور…

خیبرپختونخوا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق خیبر، کرم، مانسہرہ، ملاکنڈ، شانگلہ، اپر چترال اور باجوڑ میں حلقہ بندیاں مؤخر…

ملکیتی اراضی پر سرکاری ڈیری فارم منصوبہ ناقابلِ قبول ہے۔ بازئی قبائل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) موضع خشکابہ ژور اغبرگ، ٹپہ نوحصار ،تحصیل و ضلع کوئٹہ میں بازئی قبائل کی آبائی اراضیات سے متعلق جاری تنازعات، مبینہ تجاوزات اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مجوزہ ڈیری فارم منصوبے کے خلاف بازئی قبائل کے معتبرین…

کلی ملک عمر خان واساء اراضی پر قبضہ ختم کرانے کیلئے احتجاج کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اتحاد نوجوانان کلی ملک عمر خان، ائیرپورٹ روڈ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کلی ملک عمر خان میں واسا کی اراضی پر سابق ایکسین کی جانب سے مبینہ قبضے کو ختم کرانے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے…

بلوچستان میں ٹرانسپورٹ شعبہ تباہ ھوچکا ہے۔ حبیب اللہ بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ اس وقت مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، صوبے کی قومی شاہراہوں کی خستہ حالی، امن و امان کے مسائل، غیر…

ماہِ ربیع الاول تاریخِ انسانیت کا سب سے خوبصورت مہینہ ہے۔ فیاض محمود شیخ

شکارپور(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شيخ ماہِ ربیع الاول کے موقع پر اپنے جاری کردہ میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ماہِ ربیع الاول تاریخِ انسانیت کا سب سے خوبصورت مہینہ ہے۔ یہی وہ مہینہ…

طاقت کا ہتھکنڈہ، جَبر اور ہراس کا طلسم

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، میرے خیال میں لوگوں کو قابو میں رکھنے کے دو طریقے ہیں۔ سب سے پہلے، لوگوں کو ڈرانا، اور دوسرا، ان کے حوصلے پست کرنا۔ ایک غیر تعلیم یافتہ، صحت مند اور پر اعتماد قوم پر حکومت کرنا مشکل ہوتا ہے اور میرے…