حکومت کے قرضوں نے تمام حدیں پار کردیں، 28 ماہ کے دوران 18 ہزار ارب کا اضافہ
کراچی (زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے مارچ 2024 سے جون 2026 تک 28 ماہ کے دوران ملک کے مجموعی قرضے میں 18 ہزار 832 ارب روپے کا اضافہ کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں مقامی قرضہ 16 ہزار 766 ارب روپے جبکہ بیرونی قرضہ 2 ہزار 66 ارب روپے…
ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، خطے کے دفاع و سلامتی کے لیے کردار جاری رکھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حمایت کے اظہار کا خیر مقدم کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ…
راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک پہنچ گئی جس پر…
پیراہنِ یوسف اور من پسند لمس!
تحریر: عباس مہد
انسانی وجود، اس کی پرپیچ نفسیات، اور روح کے تاریک نہاں خانوں میں چھپے جذبات کا تلاطم اس کائنات کا سب سے زیادہ سحر انگیز اور گہرا راز ہیں۔ ہم بظاہر عصرِ حاضر کے مادیت پسندانہ دور میں عقلِ سلیم، سائنسی انکشافات اور جدید طبی…
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی اور تعین کیسے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مجرم ندیم خان کی اپیل میں فیصلہ…
بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع…
ایک ایم فل سند یافتہ خاتون خودکش حملہ آور بنے تو کوئی وجہ تو ہے – سابق وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایک خاتون جس کے پاس ایم فل کی سند ہو، شادی شدہ ہو اور اس کے بچے بھی ہو۔ اس کا خاوند اچھی نوکری کرتا ہو جبکہ خاتون خود بھی اچھی تنخواہ لیتی ہو۔ اس خاتون کے والدین تعلیمی اداروں میں ہو اور وہ خودکش حملہ بنتی ہے تو…
بلوچستان بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات قومی جوش و جذبے سے منائی گئیں
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان بھر میں جشنِ آزادی کی تقریبات بھرپور قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منائی گئیں۔
یومِ آزادی کی مناسبت سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد،…
کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔
رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو…
