پاکستان کے معدنی شعبے میں نئی پیش رفت، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خضدار منصوبہ فعال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری، ترقی اور وسائل کے مؤثر استعمال کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان کا معدنی شعبہ وسیع قدرتی وسائل کے باعث معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے اہم صلاحیت…

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ…

حسان نیازی کی سزا کو 3 سال مکمل، والد نے عدالتی کارروائی میں تاخیر کے الزامات عائد کردیئے

لاہور (زیبائے پاکستان) معروف نوجوان وکیل بیرسٹر حسان نیازی کے والد تجزیہ کار حفیظ اللہ خان نیازی نے اپنے بیٹے کی حراست کو تین سال مکمل ہونے پر ریاستی اقدامات اور عدالتی عمل پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے کمزور سویلین…

میر رضا قتل کیس، مقتول کے بزنس پارٹنر کی ضمانت منظور

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کی عدالت نے نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی ہلاکت کے کیس میں ان کے بزنس پارٹنر محمد احمد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احمد نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ان کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس…

چیکس میں ردوبدل کرکے لاکھوں روپے کا فراڈ، بینک صارفین ہوشیار ہوجائیں !

حیدرآباد(زیبائے پاکستان) بینک چیکس میں ردوبدل کے ذریعے لاکھوں روپے کے فراڈ کا انکشاف سامنے آیا تاہم چیکس نمبرز میں ردوبدل سے رقم نکلوانے پر دو بینک ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)…

خلیجی ملک میں‌ جشن میلاد النبی ﷺ پر 3 چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

دبئی)(زیبائے پاکستان) آج نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے جشن میلاد النبی ﷺ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نبی آخر الزماں ﷺ کا جشن ولادت پوری دنیا میں بالخصوص اسلامی ممالک میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا فینز کیلئے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔…

صدر مملکت نے 355 معروف شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کے لیے سول اعزازات کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول اعزازات کی باقاعدہ…

سونے کی قیمت میں کمی، 15 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کئی روز مسلسل اضافے کے بعد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، 14 اگست یومِ آزادی کی سرکاری تعطیل کے باعث صرافہ مارکیٹ کی نئی باقاعدہ قیمت سامنے نہیں آسکی۔ سونے کے جمعرات کو جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر…

ڈالر 279روپے، ریال 75 کا؟ 15 اگست 2026 کو کونسی کرنسی کتنی مہنگی ہوگئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…