اسلام آباد کے 27 تھانوں کو 30 نئی گاڑیاں فراہم، ناکارہ گاڑیوں کے ساتھ جدید پولیسنگ کا تصور ناممکن…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)14 سال بعد اسلام آباد کے 27 تھانوں کو 30 نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کے تھانوں کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے…

ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل پروفیسر مقررکیے جانے پر قائم علی شاہ کی صاحبزادی کا ردعمل

کراچی (زیئبائے پاکستان)سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کی…

پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے، حق لینے کیلیے عوام کو نکلنا ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے۔ اپنا حق لینے کے لیے عوام کو نکلنا ہوگا۔ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا…

کراکری، گارمنٹس اینڈ جنرل اسٹور ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر تقریب منعقد،…

شکارپور(زیبائے پاکستان)کراکری، گارمنٹس اینڈ جنرل اسٹور ایسوسی ایشن شکارپور کی طرف سے سنی شادی ہال میں 14 اگست یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر تقریب منعقد کی گٸی، جسکے مہمانِ خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور…

بل گیٹس کی بیٹی بڑی مشکل میں، 20 سال قید کا خطرہ؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)مائیکروسافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی فیبی گیٹس اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی ’فیا‘ سے متعلق ’کوکی اسٹفنگ‘ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھر گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیبی…

حکومت کا تعمیراتی شعبے کی ترقی کے لیے جامع ڈیولپمنٹ پیکیج لانے پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت قومی تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا، حکومت تعمیراتی شعبے کی ترقی کے لیے جامع ڈیولپمنٹ پیکیج پرغور کر رہی ہے۔ اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ، سیکرٹری…

دھند کے پار پاکستان!

تحریر: عباس مہد آج کے اس تیز رفتار اور مادیت پرست دور میں، جب بھی پاکستان کی بات آتی ہے، تو ہمارے اپنے ہی معاشرے کے کچھ نکتہ چین اور مایوسی کے علمبردار اس ملک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تھکتے نہیں۔ ہر وقت کی ہلا دینے والی تنقید، سوشل…

انسٹاگرام کا لوگو تبدیل، کمپنی پر کڑی تنقید

لندن (زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ایک دہائی سے زائد عرصے بعد اپنے لوگو میں تبدیلی کردی۔ تاہم، نئے ڈیزائن کے متعارف ہوتے ہی صارفین نے کمپنی پر کڑی تنقید شروع کر دیا۔ کمپنی نے ایپ کے لیے استعمال ہونے والے پرانے ورڈ…

راکھی ساونت پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ کی دیوانی ہو گئیں!

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور معروف رئیلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت کی پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں بڑھتی دلچسپی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی، جس میں ملک کی موسمیاتی صورتحال اور مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال…